امریکی الیکشن میں فتح کے شہباز شریف نے ٹرمپ سے امیدیں باندھ لیں
شہباز شریف کا ٹرمپ کیلیے نیک خواہشات کا بھی اظہار
Webdesk
|
6 Nov 2024
وزیر اعظم شہباز نے امید ظاہر کی ہے کہ ٹرمپ کی جیت سے پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
وزیر اعظم شہباز نے ٹرمپ کو مبارکباد دیتے ہوئے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔
ایکس پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ میں پاکستان امریکا کے تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع کرنے کے لیے آنے والی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے اور شراکت داری کا منتظر ہوں۔
Comments
0 comment