مریم نواز عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئیں

مریم نواز عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئیں

وزیر اعلیٰ نے وزیراعظم محمد شہبازشریف کے ہمراہ سعودی فرمانروا محمد بن سلمان سے ملاقات بھی کی۔
مریم نواز عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئیں

Webdesk

|

8 Apr 2024

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ سعودی عرب کے دوران عمرہ ادا کیا، وزیر اعلیٰ نے وزیراعظم محمد شہبازشریف کے ہمراہ سعودی فرمانروا محمد بن سلمان سے ملاقات بھی کی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری کا شرف بھی حاصل کیا، وزیراعلیٰ مریم نواز نے عمرہ ادا کیا اور بیت اللہ شریف کی زیارت کی سعادت بھی حاصل کی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!