میانوالی مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں ”آیا“ سے 2 افراد کی مبینہ زیادتی

میانوالی مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں ”آیا“ سے 2 افراد کی مبینہ زیادتی

میانوالی مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں آیا سے 2 افراد کی مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے
میانوالی مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں ”آیا“ سے 2 افراد کی مبینہ زیادتی

Webdesk

|

31 Mar 2024

بنتِ حوا کی عزت مسیحا کے ہسپتال میں بھی محفوظ نہ رہ سکی، میانوالی مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں آیا سے 2 افراد کی مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا میانوالی مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں آیا سے 2 افراد کی مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی۔

 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ واقعہ کی جامع تحقیقات کرائی جائیں اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے، درندگی کے مرتکب افراد سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!