پرویز خٹک کی جماعت کے انٹرا پارٹی الیکشن منظور، پی ٹی آئی پی رجسٹرڈ

پرویز خٹک کی جماعت کے انٹرا پارٹی الیکشن منظور، پی ٹی آئی پی رجسٹرڈ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلامیہ جاری کردیا
پرویز خٹک کی جماعت کے انٹرا پارٹی الیکشن منظور، پی ٹی آئی پی رجسٹرڈ

ویب ڈیسک

|

20 Dec 2023

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے انٹرا پارٹی الیکشن کو تسلیم کرتے ہوئے پارٹی کو رجسٹرڈ کرلیا۔

اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی پی کی جانب سے جمع کرائے گئے انٹرا پارٹی الیکشن کو تسلیم کرتے ہوئے رجسٹریشن سرٹیفیکٹ جاری کردیا۔

انٹرا پارٹی الیکشن کے مطابق پرویز خٹک پارٹی کے چیئرمین، محمود خان (سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا) وائس چیئرمین جبکہ صالح محمود پاکستانی تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے صدر ہوں گے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!