پی ٹی آئی کی لیول پلیئنگ فیلڈ کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

پی ٹی آئی کی لیول پلیئنگ فیلڈ کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست سماعت کیلیے مقدر
پی ٹی آئی کی لیول پلیئنگ فیلڈ کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

ویب ڈیسک

|

22 Dec 2023

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے دائر درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کر کے پہلی سماعت بھی کرلی۔

سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی نے عدالت کو بتایاکہ پی ٹی آئی کے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے نہیں دیے جارہے۔

انہوں نے دعوی کہا کہ عمیر نیازی عدالت میں موجود ہیں، ان کے والد کےکاغذات نامزدگی پھاڑے گئے، اب تک بلے کا نشان الاٹ کرنے پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ نہیں سنایا۔

تحریک انصاف کے وکیل نے یہ بھی کہا کہ کچھ لوگوں کے گھروں پر جاکر پولیس نے توڑ پھوڑ کی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!