سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 15 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 15 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسزکی موثر کارروائیوں سے خوارج کے نیٹ ورک کو شدید نقصان پہنچاہے
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 15 خوارج ہلاک

Webdesk

|

9 Aug 2026

کوئٹہ: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 15 خوارج جہنم واصل ہوگئے۔

سکیورٹی فورسز کی جانب سے ردالفتنہ تھری کے تحت مستونگ، بولان، واشک، آواران، سبی، خضدار، ہرنائی اور نوشکی میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کی گئیں،اس دوران خوارج کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمدکرلیاگیا۔

سیکیورٹی فورسزکی موثر کارروائیوں سے خوارج کے نیٹ ورک کو شدید نقصان پہنچاہے اوران کی نقل وحرکت محدودہوکررہ گئی ہے۔

سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت اپنی کارروائیاں بلا تعطل جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!