سندھ میں عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر 17 جون سے بدھ 19 جون تک چھٹی ہوگی۔
سندھ میں عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

Webdesk

|

13 Jun 2024

کراچی :سندھ حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر 17 جون سے بدھ 19 جون تک چھٹی ہوگی۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں پیر 17 جون کو عید الاضحی کا پہلا دن ہوگا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!