سپریم کورٹ: پی ٹی آئی انٹراپارٹی نظر ثانی کیس سماعت کیلیے مقرر

سپریم کورٹ: پی ٹی آئی انٹراپارٹی نظر ثانی کیس سماعت کیلیے مقرر

قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 11 اکتوبر کو نظرثانی اپیل پر سماعت کرے گا
سپریم کورٹ: پی ٹی آئی انٹراپارٹی نظر ثانی کیس سماعت کیلیے مقرر

ویب ڈیسک

|

5 Oct 2024

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف انٹر پارٹی نظر ثانی کیس کو سماعت کیلئے مقرر کرلیا۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 11 اکتوبر کو نظرثانی اپیل پر سماعت کرے گا۔  بینچ جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں۔

رجسٹرار آفس نے تحریک انصاف کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے 13 جنوری کو انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے تحریک انصاف اپیل مسترد کردی تھی۔

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن فیصلہ برقرار رکھا تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!