آئی ٹی والے پاکستانیوں کیلیے خوش خبری، سعودی عرب نے بڑی سہولت فراہم کردی

آئی ٹی والے پاکستانیوں کیلیے خوش خبری، سعودی عرب نے بڑی سہولت فراہم کردی

سعودی عرب نے خصوصی ڈیسک قائم کردی
آئی ٹی والے پاکستانیوں کیلیے خوش خبری، سعودی عرب نے بڑی سہولت فراہم کردی

Webdesk

|

8 Jul 2024

سعودی عرب نے پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجیز کمپنیز کو سہولت کیلیے خاص ڈیسک قائم کردی۔

سعودی حکومت کی جانب مراسلے میں کہا گیا ہے کہ خصوصی ڈیسک کا قیام وزارت سرمایہ کاری میں قائم کیا گیا ہے، جس کے قیام کا مقصد پاکستانی کمپنیوں کو رجسٹریشن اور بزنس کے حصول میں مدد دینا ہے۔ 

 پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں نے رواں ماہ میں سعودی عرب سے 300 ملین ڈالر سے زائد کا بزنس کیا۔  ذرائع کے مطابق پاکستانی کمپنیوں کا بزنس پچھلے سال کی نسبت تقریباً دگنا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!