12 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی

12 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی

پولیس نے بچی کو تحویل میں لے کر میڈیکل کیلیے اسپتال منتقل کردیا
12 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی

ویب ڈیسک

|

27 Feb 2024

سندھ کے ضلع گھوٹکی میں سفاک شخص بارہ سال سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ میرپور ماتھیلو میں پیش آیا جہاں چار ملزمان نے 12 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے۔

اہل خانہ کے مطابق بچی کو سلمان کورائی اور دیگر چار لڑکوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

پولیس نے واقعے کے بعد بچی کو تحویل میں لے کر میڈیکل کیلیے اسپتال منتقل کردیا جس کی رپورٹ کے بعد مقدمہ درج اور ملزمان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!