چوری کی انوکھی واردات جوتے چوری پر مقدمہ درج
پاکستان میں چوری کی انوکھی ایف آئی آر ٹیکسلا ھکلہ انٹر چینج پہ / قیمتی جوتا چوری کرنے پر درج کرلی گئی۔
Webdesk
|
17 Mar 2024
پاکستان میں غریبوں کی ایف آئی آر نہیں کاٹی جاتی ان کے چکر لگوا لگوا کے بس کروا دی جاتی ہے،جبکہ چوری کی انوکھی واردات پرمقدمہ درج کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان میں چوری کی انوکھی ایف آئی آر ٹیکسلا ھکلہ انٹر چینج پہ / قیمتی جوتا چوری کرنے پر درج کرلی گئی۔
نماز کے بعد چور مسجد سے لگژری گاڑی میں آنے والے شخص کا قیمتی برانڈ GUCCI کے جوتے مالیت 3 لاکھ روپے ہے۔چوری کر کے لے گیا،جس کامقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Comments
0 comment