کنڈیارو میں تین دن قبل اغوا ہونے والی خاتون بازیاب

کنڈیارو میں تین دن قبل اغوا ہونے والی خاتون بازیاب

مسلح افراد کی فائرنگ میں پسند کرنے والے نوجوان کے والد زخمی ہوئے تھے
کنڈیارو میں تین دن  قبل اغوا ہونے والی خاتون بازیاب

Webdesk

|

6 Aug 2024

کنڈیارو: پولیس نے کنڈیارو میں تین دن قبل اغوا ہونے والی خاتون کو بازیاب کروا لیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق مغوی خاتون کو دوسری جگہ منتقل کرنے کے دوران پولیس نے چھاپہ مارا ، بیٹے کی  پسند کی شادی کرنے پر گھر میں مسلح افراد نے گھس کر خاتون کو اغوا کیا تھا ۔

 مسلح افراد کی فائرنگ میں پسند کرنے والے نوجوان کے والد زخمی ہوئے تھے، مسلح افراد نے مغوی خاتون پر تشدد کیا ہے ، ،مغوی خاتون کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!