کراچی میں بیٹے نے ماں کے سامنے باپ کو قتل کر دیا

کراچی میں بیٹے نے ماں کے سامنے باپ کو قتل کر دیا

بیٹے نے ماں کے سامنے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کیا ہے، جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
کراچی میں بیٹے نے ماں کے سامنے باپ کو قتل کر دیا

Webdesk

|

20 Aug 2024

کراچی : شہر قائد کے علاقے پرانی سبزی منڈی بلوچ پاڑہ میں بزرگ شہری کو اس کے بیٹے نے قتل کردیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ بیٹے نے ماں کے سامنے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کیا ہے، جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس کے مطابق قاتل نشے کا عادی ہے، باپ اور بیٹے کے درمیان جائیداد کا تنازع چل رہا تھا۔ملزم کا نام شوکت علی ہے جو قتل کرکے موقع سے فرار ہو گیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!