مٹیاری: کھیت سے بچی کی لاش ملنے کے کیس میں پیشرفت، قاتل ماموں نکلا

مٹیاری: کھیت سے بچی کی لاش ملنے کے کیس میں پیشرفت، قاتل ماموں نکلا

بچی کو قتل کرنے والا ملزم اس کا ماموں نکلا، ملزم کو خاتون سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مٹیاری: کھیت سے بچی کی لاش ملنے کے کیس میں پیشرفت، قاتل ماموں نکلا

Webdesk

|

7 Aug 2024

مٹیاری: ہالہ کے نواحی گائوں میں کھیت سے بچی کی لاش ملنے کے کیس میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔

ذرائع مٹیاری پولیس کے مطابق بچی کو قتل کرنے والا ملزم اس کا ماموں نکلا، ملزم کو خاتون سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم میانداد چانڈیو نے اپنی دوست سے مل کر بچی کو قتل کیا۔ دونوں ملزمان نے بچی سے سونے کی بالیاں چھینیں اور بچی کی چیخ و پکار پر اسے قتل کیا۔

پولیس کے مطابق بچی کو قتل کرنے کے بعد ملزمان سونے کی بالی 6 ہزار میں فروخت کرکے فرار ہوگئے تھے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!