پنجاب میں سرکاری اسکول کے ہیڈماسٹر کی بچے کے ساتھ بدفعلی

پنجاب میں سرکاری اسکول کے ہیڈماسٹر کی بچے کے ساتھ بدفعلی

پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، ملزم فرار
پنجاب میں سرکاری اسکول کے ہیڈماسٹر کی بچے کے ساتھ بدفعلی

ویب ڈیسک

|

31 Aug 2024

پنجاب کے علاقے حافظ آباد کے سرکاری اسکول کے ہیڈ ماسٹر نے کم عمر طالب علم کو مبینہ طور پر بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کے نواحی علاقے  میں واقع سرکاری اسکول کے ہیڈ ماسٹر نے بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے کا سنگین جرم کیا ہے ۔

پولیس نے ملزم کے خلاف بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا جبکہ ملزم فرار ہوگیا ہے جس کی گرفتاری کیلیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!