4 hours ago
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے سے زائد اضافہ
ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے کمی کا نوٹی فکیشن جاری
ویب ڈیسک
|
6 Aug 2026
حکومت نے ایک روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول مہنگا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل سستا کر دیا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے اوگرا کی سفارشات کی روشنی میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 6 اگست بروز جمعرات کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 333 روپے ایک پیسہ فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
دوسری جانب ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل 383 روپے 86 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 6
Comments
0 comment