صدر موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی سے کروڑوں کا نقصان، ڈاکوؤں نے بھی دکانداروں کو لوٹ لیا

صدر موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی سے کروڑوں کا نقصان، ڈاکوؤں نے بھی دکانداروں کو لوٹ لیا

آگ پیر اور منگل کی درمیانہ شب لگی، مال بچانے والے تاجر ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئے
صدر موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی سے کروڑوں کا نقصان، ڈاکوؤں نے بھی دکانداروں کو لوٹ لیا

Webdesk

|

26 Dec 2023

کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں جروڑوں روپے کا مال اور دکانیں جل کر مکمل خاکستر ہوگئیں۔

 فائر بریگیڈ کے عملے نے 5 گھنٹے سے زائد کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا ، فائرآفیسر کے مطابق آتش زدگی کے باعث 80 سے زائد دکانیں اور اس میں رکھا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

مارکیٹ کے تنگ راستوں اور دکانداروں کے رویے کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

الیکٹرانکس مارکیٹ ایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان کا کہنا تھا کہ فائربریگیڈ کے عملے نے بروقت اور بہت اچھا کام کیا تاہم پانی کی کمی اور ان کے پاس ماسک اور آگ بجھانے میں استعمال کیے جانے والے دیگر آلات نہ ہونے کے باعث آگ بجھانے میں دیر لگی اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ 

 رضوان عرفان کا کہنا تھا کہ مارکیٹ میں گراؤنڈ فلور پر470 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!