شہری کواغوا کرکے بھتہ لینے کا الزام، کانسٹیبل سمیت 3 ملزمان گرفتار

شہری کواغوا کرکے بھتہ لینے کا الزام، کانسٹیبل سمیت 3 ملزمان گرفتار

شہری نے شکایت کی تھی کہ پولیس اہلکار نے ساتھیوں کے ساتھ مل کراغوا کیا اوررقم لے کر چھوڑا۔
شہری کواغوا کرکے بھتہ لینے کا الزام، کانسٹیبل سمیت 3 ملزمان گرفتار

Webdesk

|

6 Aug 2026

راولپنڈی : راولپنڈی میں شہری کواغوا کرکے بھتہ لینے کے الزام میں پولیس کانسٹیبل سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق شہری نے شکایت کی تھی کہ پولیس اہلکار نے ساتھیوں کے ساتھ مل کراغوا کیا اوررقم لے کر چھوڑا۔

پولیس کے مطابق کانسٹیبل محسن ضیا اور اس کے دو ساتھی انکوائری میں الزامات ثابت ہونے پرگرفتار کر لیے گئے جن کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!