شوہر کو نازیبا ویڈیو بھیجنے پر بیوی نے اپنی دوست کو گولی ماردی

شوہر کو نازیبا ویڈیو بھیجنے پر بیوی نے اپنی دوست کو گولی ماردی

پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ مریم کو دو گھنٹے میں گرفتار کرلیا ہے۔
شوہر کو نازیبا ویڈیو بھیجنے پر بیوی نے اپنی دوست کو گولی ماردی

Webdesk

|

6 Sep 2024

 لاہور:شوہر کو نازیبا ویڈیو بھیجنے پر لٹن روڈ تھانے کی حدود میں بیوی نے خاتون دوست کو گولی مار دی۔

ذرائع کے مطابق ملزمہ مریم نے امیر فاطمہ کو اپنی گاڑی میں بٹھا کرگولی ماری، گولی امیر فاطمہ کو پیٹ میں لگی جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ مریم کو دو گھنٹے میں گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمہ کو شک تھا کہ امیر فاطمہ نے اس کے شوہر کو نازیبا ویڈیوز سینڈ کیں، متاثرہ خاتون کا بیان ریکارڈ کرکے تفتیش جاری ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!