عوام کا شدید ردعمل، پی ایس ایل کا کے ایف سی سے متعلق بڑا فیصلہ

عوام کا شدید ردعمل، پی ایس ایل کا کے ایف سی سے متعلق بڑا فیصلہ

پی ایس ایل انتظامیہ نے اشتراک کیا تھا
عوام کا شدید ردعمل، پی ایس ایل کا کے ایف سی سے متعلق بڑا فیصلہ

ویب ڈیسک

|

18 Feb 2024

پاکستان سپرلیگ سیزن 9 کی انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کے باعث کے ایف سی سے متعلق پوسٹ کو ڈیلیٹ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کی انتظامیہ نے کے ایف سی کے ساتھ اشتراک کیا تھا اور پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔

سوشل میڈیا صارفین نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے کے ایف سی سے اشتراک تک پی ایس ایل کے بائیکاٹ کا ٹرینڈ چلایا۔

یہ ٹرینڈ بائیکاٹ پی ایس ایل دو روز تک ٹرینڈنگ میں رہا جس کے بعد پی ایس ایل کی انتظامیہ نے کے ایف سی سے اشتراک ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پوسٹ کو سوشل میڈیا سے ڈیلیٹ کردیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!