آپ چھکے کیوں کھارہے ہیں؟ خاتون کے سوال پر شاداب نے کیا کہا ؟

آپ چھکے کیوں کھارہے ہیں؟ خاتون کے سوال پر شاداب نے کیا کہا ؟

شاداب خان کے ساتھ تصویر لیتی ایک خاتون نے ان سے سوال کیا کہ آپ چھکے کیوں کھارہے ہیں
آپ چھکے کیوں کھارہے ہیں؟ خاتون کے سوال پر شاداب نے کیا کہا ؟

Webdesk

|

30 May 2024

پاکستان ٹیم کے آل رائونڈ شاداب خان کو خراب کارکردگی کے باعث مداحوں کی تنقید کا سامنا ہے ۔

شاداب خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں قومی کرکٹر کو کارڈف میں بارش سے متاثرہ میچ کے بعدپاکستانی شائقین سے ملاقات کرتے اور ان کے ساتھ تصویریں لیتے دیکھا گیا۔

اس موقع پر شاداب خان کے ساتھ تصویر لیتی ایک خاتون نے ان سے سوال کیا کہ آپ چھکے کیوں کھارہے ہیں؟ فام میں واپس آئیں، وکٹیں لینی ہیں آپ نے ۔

شاداب خان نے اس پر کوئی جواب نہیں دیا، آٹو گراف دیے اور مسکراتے چہرے کے ساتھ خاموشی سے تصاویر بنوائیں، کرکٹر کوئی بھی جواب دیے بغیر روانہ ہوگئے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!