آئندہ میچز میں غلطیوں پر غور کریں گے، بابر اعظم

آئندہ میچز میں غلطیوں پر غور کریں گے، بابر اعظم

پاکستان کو بھارت سے گزشتہ روز شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے
آئندہ میچز میں غلطیوں پر غور کریں گے، بابر اعظم

ویب ڈیسک

|

10 Jun 2024

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ بلے بازوں کی طرف سے ضرورت سے زیادہ ڈاٹ بالز ہار کی وجہ بنیں۔

پوسٹ میچ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ پہلے چھ اوورز میں ہم اچھی بیٹنگ نہ کرسکے، یکے بعد دیگرے وکٹیں گرنے سے ہم پر دباؤ آیا، احساس ہے ہم نے آخری اوورز میں غلطیاں کیں۔

بابرنے کہا کہ ہمیں آئندہ دو میچز میں اچھے کی امید ہے، ہم اپنی غلطیوں پر غور کریں گے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!