بابر اعظم اکیلا ہی سب پر بھاری ہے، محسن نقوی

بابر اعظم اکیلا ہی سب پر بھاری ہے، محسن نقوی

یہ وقت ٹیم کو اسپورٹ کرنے کا ہے، میری آپ سے گزارش ہے ورلڈکپ کے دوران ٹیم پر تنقید بند کردیں۔
بابر اعظم اکیلا ہی سب پر بھاری ہے، محسن نقوی

Webdesk

|

30 May 2024

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی کپتان بابر اعظم اکیلا ہی سب پر بھاری ہے۔

لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ وقت ٹیم کو اسپورٹ کرنے کا ہے، میری آپ سے گزارش ہے ورلڈکپ کے دوران ٹیم پر تنقید بند کردیں۔

قوم کی سپورٹ رہی تو یہ ٹیم ورلڈ کپ جیتے گی۔،ورلڈکپ میں پاکستان بھارت پر جانے کا پروگرام ابھی فائنل نہیں۔ لڑکوں سے کہا ہے کہ بے خوف ہوکر کھیلیں،ہار جیت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!