بابر اعظم نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا
بابر اعظم کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بطور کھلاڑی کردار ادا کرنے پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔
Webdesk
|
2 Oct 2024
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق بابر اعظم کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بطور کھلاڑی کردار ادا کرنے پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ اپنی پرفارمنس پر توجہ دینا چاہتا ہوںکپتانی کا تجربہ اچھا رہا ، مگر ورک لوڈ میں اضافہ ہوا۔
فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوںاب تک جو حاصل کیا اس پر فخر محسوس کرتا ہوں،بطور کھلاڑی اپنی ذمہ داری پوری کرنے کیلیے تیار ہوں۔
Comments
0 comment