بابر اعظم شائقین پر غصہ، بوتل مارنے کی کوشش، ویڈیو دیکھیں

بابر اعظم شائقین پر غصہ، بوتل مارنے کی کوشش، ویڈیو دیکھیں

پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے دوران بابر کو شائقین کے نعروں کا سامنا کرنا پڑا
بابر اعظم شائقین پر غصہ، بوتل مارنے کی کوشش، ویڈیو دیکھیں

ویب ڈیسک

|

24 Feb 2024

پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے میچ کے دوران شائقین کی جانب سے مخالفت میں نعرے بازی پر بابر اعظم مشتعل ہوگئے۔

بابر اعظم پشاور زلمی کے اسٹینڈ پر بیٹھ کر بیٹنگ دیکھ رہے تھے کہ اسی دوران پیچھے سے شائقین نے نعرے لگانا شروع کیے۔

شائقین نے ’زمبابر، زمبابر‘ کے نعرے لگائے تو پھر سابق کپتان غصہ ہوئے اور تماشائیوں کو دیکھنے لگے۔ انہوں نے غصے سے دیکھنے کے بعد ہاتھ میں موجود پانی کی بوتل اُن کی طرف کی۔

بابر اعظم نے اس بوتل کو تماشائیوں کیطرف غصے میں پھینکنا چاہتا تاہم پھر آخری وقت میں وہ رک گئے۔

واضح رہے کہ ایک روز قبل پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو میچ میں شکست دی، اس کے بعد زلمی کے وہ واحد کپتان بن گئے جس نے سلطانز کو شکست دی۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!