بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 120 رنز کا ہدف

بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 120 رنز کا ہدف

ٹاس جیتنے کے بعد پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو گرین شرٹس کے لیے سود مند ثابت ہوا۔
بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 120 رنز کا ہدف

Webdesk

|

9 Jun 2024

پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے میچ جیتنے کے لیے 201 رنز کا ہدف دیا ہے۔

 اتوار کو نیویارک میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں ہندوستانی ٹیم نے پاکستان کو 120 رنز کا ہدف دیا ہے۔

 ٹاس جیتنے کے بعد پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو گرین شرٹس کے لیے سود مند ثابت ہوا۔

 رشبھ پنت اور اکسر پٹیل کے علاوہ جنہوں نے بالترتیب 42 اور 20 رنز بنائے، کوئی بھی ہندوستانی کھلاڑی زیادہ دیر تک وکٹ پر نہ ٹک سکا۔ ہندوستانی ٹیم کھیل کے 19ویں اوور میں 119 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!