اہم میچ سے قبل شاہین آفریدی کیوں ناراض ہوگئے

اہم میچ سے قبل شاہین آفریدی کیوں ناراض ہوگئے

شاہین شاہ آفریدی نے اس عمل کی آئی سی سی کی میڈیا ٹیم سے شکایت کی۔
اہم میچ سے قبل شاہین آفریدی کیوں ناراض ہوگئے

Webdesk

|

6 Jun 2024

پاکستان کے سپر اسٹار کرکٹر شاہین آفریدی کے ساتھ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے فوٹو شوٹ کے دوران حیرت انگیز واقعہ پیش آیا۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر کو فوٹو شوٹ کے دوران پوسٹر کے ہمراہ تصویر کھینچوانے کا کہا گیا تو اس پر ان کے نام کے ساتھ بالر تحریر تھا، جس پر وہ شدید برہم ہوگئے۔

شاہین نے شکایت کی کہ میں ایک آل رانڈر ہوں، آپ نے میرے نام کے آگے صرف بولر کیوں لکھا ہے؟۔

شاہین شاہ آفریدی نے اس عمل کی آئی سی سی کی میڈیا ٹیم سے شکایت کی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!