حسن علی کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش، نام بھی رکھ دیا

حسن علی کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش، نام بھی رکھ دیا

حسن علی نے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع انسٹاگرام پر دی
حسن علی کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش، نام بھی رکھ دیا

ویب ڈیسک

|

26 Feb 2024

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، جس کا اعلان انہوں نے پیر کے روز انسٹاگرام پر کیا۔

حسن علی نے اپنی بیٹی اور اہلیہ کی صحت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں صحت مند ہیں۔ 

فاسٹ بولر نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے بچی کا نام ’ہیزل حسن علی‘ رکھا ہے۔ انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی اپیل بھی کی۔

واضح رہے کہ حسن علی کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش اپریل 2021ء میں ہوئی تھی۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!