حسن علی کے مداحوں کیلیے بری خبر

حسن علی کے مداحوں کیلیے بری خبر

حسن علی کہانی کی انجری کا شکار ہوگئے
حسن علی کے مداحوں کیلیے بری خبر

ویب ڈیسک

|

28 Jul 2024

حسن علی پھر سے انجرڈ ہوگئے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی ایک بار پھر کہنی کی تکلیف کا شکار ہو گئے ، بنگلادیش کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔

میڈیا کے مطابق فاسٹ بولر حسن علی کہنی کی تکلیف کی وجہ سے کاؤنٹی کرکٹ میں مکمل میچز نہیں کھیل سکے، ان کا کا واروکشائر کاؤنٹی سے معاہدہ تھا۔ 

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اگست کے تیسرے ہفتے میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ حسن علی کی انجری کے باعث اب اُن کی سیریز میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے کیونکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کررکھا ہے کہ 100 فیصد فٹنس والے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!