پاک انگلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

پاک انگلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

انگلینڈ کے شہر لیڈز میں آج سارا دن بارش کا سلسلہ جاری رہاجس کی وجہ سے ہیڈنگلے گرائونڈ میں ٹاس کی نوبت بھی نہ آسکی۔
پاک انگلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

Webdesk

|

22 May 2024

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ہونے والا 4 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔

انگلینڈ کے شہر لیڈز میں آج سارا دن بارش کا سلسلہ جاری رہاجس کی وجہ سے ہیڈنگلے گرائونڈ میں ٹاس کی نوبت بھی نہ آسکی۔

تاہم مسلسل بارش کی وجہ سے میچ بغیر ٹاس کے ختم کردیا گیا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہفتے کو ایجبسٹن میں شیڈول ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!