پی سی بی نے وقار یونس کی بطور ایڈوائزر چیئرمین تقرری کی تصدیق کردی

پی سی بی نے وقار یونس کی بطور ایڈوائزر چیئرمین تقرری کی تصدیق کردی

چیئرمین پی سی بی محسن خان اور سی او او سلمان نصیر کے ساتھ وقار یونس بھی پریس کانفرنس کریں گے۔
پی سی بی نے وقار یونس کی بطور ایڈوائزر چیئرمین تقرری کی تصدیق کردی

Webdesk

|

6 Aug 2024

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے وقار یونس کی بطور ایڈوائزر چیئرمین تقرری کی تصدیق کردی۔

 چیئرمین پی سی بی محسن خان اور سی او او سلمان نصیر کے ساتھ وقار یونس بھی پریس کانفرنس کریں گے۔

پریس کانفرنس کے لئے ایڈوائزری میں وقار یونس کو بطور ایڈوائزر ٹو چیئرمین متعارف کرایا گیا ہے۔پی سی بی نے گزشتہ دنوں ایڈوائزر ٹو چیئرمین کی تقرری کیلئے اشتہار جاری کیا تھا۔

اشتہار میں درخواست جمع کرانے کیلئے آخری تاریخ 19 اگست مقرر کی گئی تھی۔وقار یونس کی تقرری کی خبریں اشتہار سے پہلے ہی میڈیا میں آچکی تھیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!