پی ایس ایل 9 : تمام ٹیموں کا مکمل اسکواڈ سامنے آگیا

پی ایس ایل 9 : تمام ٹیموں کا مکمل اسکواڈ سامنے آگیا

نیشنل اکیڈمی میں ڈرافٹنگ کی تقریب میں فرنچائزز نے کھلاڑی منتخب کر کے اسکواڈ مکمل کرلیا
پی ایس ایل 9 : تمام ٹیموں کا مکمل اسکواڈ سامنے آگیا

Webdesk

|

13 Dec 2023

پاکستان سپر لیگ کے نویں سیزن کیلیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ڈرافٹنگ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس تقریب میں پی ایس ایل انتظامیہ، فرنچائزز کے مالکان و مینجمنٹ اور کھلاڑی شامل ہوئے۔

 

کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز نے  پلاٹینیئم، ڈائمنڈ، گولڈ، سلور، ایمرجنگ اور سپلیمنٹری کیٹگریز میں کھلاڑیوں کو منتخب کیا، جس کے بعد ٹیموں کی تشکیل کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔

کراچی کنگز

شان مسعود (کپتان)، کیرون پولارڈ، ڈینیئل سامس، محمد نواز، ٹم سیفرٹ، جیمز ونس، حسن علی، شعیب ملک، تبریز شمسی، محمد عامر خان، انور علی، عرفات منہاس، میر حمزہ، محمد اخلاق، محمد عرفان نیازی، سراج الدین، سعد بیگ، اور جیمی اوورٹن

لاہور قلندرز

شاہین آفریدی، فخر زمان، رسی وان ڈیر ڈوسن، صاحبزادہ فرحان، حارث رؤف، ڈیوڈ ویز، سکندر رضا، عبداللہ شفیق، زمان خان، عمران جونیئر، احسن حفیظ بھٹی، ڈین لارنس، مرزا طاہر بیگ، راشد خان، سید فریدون محمود، جہانداد خان، شائی ہوپ، اور کامران غلام

اسلام آباد یونائیٹڈ

شاداب خان، جورڈن کاکس، نسیم شاہ، شاداب خان، ٹمل ملز، اعظم خان، عماد وسیم، فہیم اشرف، ایلکس ہیلز، کولن منرو، میتھیو فورڈ، سلمان علی آغا، قاسم اکرم، رومان رئیس، حنین شاہ، عبید شاہ، شمائل حسین، اور ٹام کرن

پشاور زلمی

بابر اعظم، نور احمد، روومین پاول، آصف علی، صائم ایوب، ٹام کوہلر کیڈمور، نوین الحق، عامر جمال، محمد حارث، سلمان ارشاد، عارف یعقوب، عمیر آفریدی، ڈینیل موسلی، خرم شہزاد، حسیب اللہ خان، محمد ذیشان، لنگی نگیدی، اور مہران ممتاز

ملتان سلطانز

محمد رضوان (کپتان)، ڈیوڈ ولی، افتخار احمد، داؤد مالان، خوشدل شاہ، اسامہ میر، ریزا ہینڈرکس، ریس ٹوپلی، عباس آفریدی، طیب طاہر، شاہنواز دہانی، محمد علی، عثمان خان، احسان اللہ، فیصل اکرم، یاسر خان، کرس جارڈن، اور آفتاب ابراہیم

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

سرفراز احمد (کپتان)، شیرفین ردرفورڈ، محمد عامر، ریلی روسو، محمد وسیم جونیئر، جیسن رائے، ونیندو ہسرنگا، محمد حسنین، ابرار احمد، سعود شکیل، سجاد علی جونیئر، عثمان قادر، عمیر بن یوسف، ول سمیر خواجہ نافع، عادل ناز، عقیل حسین، اور سہیل خان

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!