پی ایس ایل 9 کیلیے ڈرافٹنگ مکمل، کون سا کھلاڑی کس ٹیم میں گیا؟

پی ایس ایل 9 کیلیے ڈرافٹنگ مکمل، کون سا کھلاڑی کس ٹیم میں گیا؟

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ڈرافٹنگ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا
پی ایس ایل 9 کیلیے ڈرافٹنگ مکمل، کون سا کھلاڑی کس ٹیم میں گیا؟

ویب ڈیسک

|

13 Dec 2023

پاکستان سپر لیگ کے اگلے یعنی نویں سیزن کیلیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ڈرافٹنگ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس تقریب میں پی ایس ایل انتظامیہ، فرنچائزز کے مالکان و مینجمنٹ اور کھلاڑی شامل ہوئے۔

کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز نے  پلاٹینیئم، ڈائمنڈ، گولڈ، سلور، ایمرجنگ اور سپلیمنٹری کیٹگریز میں کھلاڑیوں کو منتخب کیا، جس کے بعد ٹیموں کی تشکیل کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔

پلاٹینم پکس

ملتان سلطانز: ڈیوڈ ولی

کراچی کنگز: کیرون پولارڈ، ڈینیئل سامز، محمد نواز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: شیرفین ردرفورڈ، محمد عامر

پشاور زلمی: نور احمد

لاہور قلندرز: فخر زمان، رسی وان ڈیر ڈوسن

اسلام آباد یونائیٹڈ: جارڈن کاکس

ڈائمنڈ پکس

ملتان سلطانز: داؤد ملان

پشاور زلمی: آصف علی

اسلام آباد یونائیٹڈ: ٹمل ملز

کراچی کنگز: ٹم سیفرٹ

لاہور قلندرز: صاحبزادہ فرحان

گولڈ پکس

پشاور زلمی: نوین الحق

ملتان سلطانز: ریزا ہینڈرکس، ریس ٹوپلی۔

سلور پکس

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: سعود شکیل، سجاد علی جونیئر، عثمان قادر، عمیر بن یوسف

ملتان سلطانز: طیب طاہر، شاہنواز دہانی، محمد علی، عثمان خان

لاہور قلندرز: محمد عمران جونیئر، احسن حفیظ بھٹی، ڈین لارنس

کراچی کنگز: محمد عامر خان، انور علی، عرفات منہاس

پشاور زلمی: سلمان ارشاد، عارف یعقوب، عمیر آفریدی، ڈینیل موسلی

اسلام آباد یونائیٹڈ: میتھیو فورڈ، سلمان علی آغا، قاسم اکرم، شہاب خان

ایمرجنگ کیٹگری

اسلام آباد یونائیٹڈ: حنین شاہ، عبید شاہ

پشاور زلمی: محمد ذیشان

ملتان سلطانز: یاسر خان

لاہور قلندرز: جہانداد خان، سید فریدون محمود

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: عادل ناز، خواجہ نافع

کراچی کنگز: سراج الدین

سپلیمنٹری کیٹگری

لاہور قلندرز: شائی ہوپ، کامران غلام

ملتان سلطانز: کرس جورڈن، آفتاب ابراہیم

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: عقیل حسین، سہیل خان

اسلام آباد یونائیٹڈ: شمائل حسین، ٹام کرن

پشاور زلمی: لنگی نگیدی، مہران ممتاز

کراچی کنگز: سعد بیگ، جیمی اوورٹن

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!