قومی کرکٹر نے آسٹریلیا کے اسٹیڈیم میں سب کو نچا دیا

قومی کرکٹر نے آسٹریلیا کے اسٹیڈیم میں سب کو نچا دیا

حسن علی باؤنڈری پر کھڑے فیلڈنگ کررہے تھے
قومی کرکٹر نے آسٹریلیا کے اسٹیڈیم میں سب کو نچا دیا

ویب ڈیسک

|

28 Dec 2023

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بولر حسن علی نے اپنی حرکتوں سے پورا گراؤنڈ کو ہلا کر رکھ دیا۔

انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو کے مطابق حسن علی باؤنڈری لائن پر کھڑے فیلڈنگ کررہے تھے کہ انہوں نے جو اسٹائل کیا تو شائقین نے بھی وہی کیا۔

پھر حسن علی نے ڈانس کے دو اسٹیپ کیے جس پر شائقین نے بھی دہرائے اور پھر قومی کھلاڑی نے شرکا کیلیے تالیاں بجائیں۔

اس پر جواب میں شرکا نے بھی تالیاں بجائیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!