ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز جیولن تھروکے فائنل میں جگہ بنالی

ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز جیولن تھروکے فائنل میں جگہ بنالی

جیولن تھرو کے فائنل رانڈ میں ٹاپ 12 اتھلیٹس نے جگہ بنائی۔
ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز جیولن تھروکے فائنل میں جگہ بنالی

Webdesk

|

30 Jul 2026

اسلام آباد:  پاکستان کے ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز جیولن تھروکے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔

 کامن ویلتھ گیمز جیولن تھرو کوالیفائنگ رانڈ،قومی اتھلیٹ ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ کوالیفائنگ رانڈ میں ارشد ندیم کی بہترین تھرو 78.63 میٹر رہی۔

 ارشد ندیم نے 18 جیولن تھرور میں سے ساتویں نمبر پر رہے۔ یاسر سلطان جیولن تھرو کے فائنل رانڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔کوالیفائنگ رانڈ میں یاسر سلطان 14 ویں نمبر پر رہے۔

 یاسر سلطان کی کوالیفائنگ رانڈ میں بہترین تھرو 74.36 میٹر رہی۔ جیولن تھرو کے فائنل رانڈ میں ٹاپ 12 اتھلیٹس نے جگہ بنائی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!