سرفراز احمد بھی کے الیکٹرک پر برس پڑے

سرفراز احمد بھی کے الیکٹرک پر برس پڑے

گزشتہ روز سابق کپتان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کے الیکٹرک سے درخواست کی کہ کے الیکٹرک والوں لائٹ آن کردو بھائی۔
سرفراز احمد بھی کے الیکٹرک پر برس پڑے

Webdesk

|

30 Jul 2024

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک سے اپیل کردی۔

سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کے سابق کپتان اور چیمپئنز ٹرافی جتواکر پاکستان کا نام روشن کرنے والے سرفراز احمد نے کے الیکٹرک حکام سے بجلی بحال کرنے کی اپیل کی۔

گزشتہ روز سابق کپتان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کے الیکٹرک سے درخواست کی کہ کے الیکٹرک والوں لائٹ آن کردو بھائی۔

واضح رہے کہ کراچی میں گزشتہ کئی روز سے گرمی اور حبس کی شدت برقرار ہے۔جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!