بھارت کا جنگی جہاز گر کر تباہ

بھارت کا جنگی جہاز گر کر تباہ

طیارہ تربیتی مشق کے دوران راجستھان میں گرا
بھارت کا جنگی جہاز گر کر تباہ

Webdesk

|

12 Mar 2024

بھارت کی ریاست راجستھان میں بھارتی فوج کی جاری مشقوں کے دوران طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

گزشتہ سال بھی راجستھان میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مشق کے دوران گر کر تباہ ہوا تھا۔

جولائی 2023ء میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تباہ ہونے سے 2 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!