حج کے دوران 570 حاجیوں کا انتقال

حج کے دوران 570 حاجیوں کا انتقال

بیشتر حاجیوں کا انتقال گرمی کیوجہ سے ہوا
حج کے دوران 570 حاجیوں کا انتقال

ویب ڈیسک

|

19 Jun 2024

حج کے دوران گرمی کیوجہ سے 577 حاجی انتقال کرگئے۔

مکہ مکرمہ میں رواں برس حج کے دوران گرمی سے کم سے کم 577 حاجی جاں بحق ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرمی سے جاں بحق حاجیوں میں سے 323 کا تعلق مصر، 144کا انڈونیشیا، 60 کا تعلق اردن سے تھا۔

اس کے علاوہ تیونس کے 35، ایران کے 11 اور سینیگال کے 3 حاجی جاں بحق ہوئے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!