امریکا کی ہندوستان سے دوری اور پاکستان پر چلنے کا عندیہ
امریکی محکمہ خارجہ کی تازہ پریس کانفرنس
ویب ڈیسک
|
4 Apr 2024
امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان سیکورٹی پارٹنر شپ کو وسعت دیتے رہیں گے۔
واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے لیے ایک ترجیح رہی ہے اور آئندہ بھی رہے گی۔
سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق سوال پر میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت پر واضح کیا ہے کہ ہم ان سے مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں، ان تحقیقات کے نتائج کا انتظار کررہے ہیں۔
Comments
0 comment