سعودی عرب میں شعبان کا چاند نظر آگیا، رمضان میں صرف ایک ماہ باقی

سعودی عرب میں شعبان کا چاند نظر آگیا، رمضان میں صرف ایک ماہ باقی

سعودی عرب کے علاوہ خیلیجی ممالک میں بھی چاند نظر آگیا
سعودی عرب میں شعبان کا چاند نظر آگیا، رمضان میں صرف ایک ماہ باقی

ویب ڈیسک

|

10 Feb 2024

ریاض: سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ماہ شعبان المعظم 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔

عرب میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کی اپیل پر مرکزی کمیٹی اور شہریوں نے شعبان المعظم کے چاند کی تلاش کی۔

ملک بھر سے شہادتیں ملنے کے بعد سپریم کورٹ نے شعبان المعظم 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد سعودی عرب میں یکم شعبان بروز اتوار ہوگی۔

اسی کے ساتھ متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک میں بھی شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!