یوپی میں قائم یہ مسجد 300 سال قدیم بتائی جاتی ہے
سمرتا ایرانی دو روزہ دورے پر گزشتہ روز سعودی عرب پہنچی ہیں
نیوزی لینڈ، آسٹریلیا میں سال 2024 کی آمد پر شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا
جنوبی افریقا کے صدر نے فلسطینیوں کی نسل کشی پر عالمی عدالت سے رجوع کیا ہے
خاتون پرنسپل کی مطالعاتی دورے کے دوران میٹرک طالب علم کے ساتھ تصاویر وائرل ہوئیں تھیں
حادثے میں 13 مسافر جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہوئے جن میں سے 9 کی حالت تشویشناک ہے
انجو پہلے سے شادی شدہ تھیں، انہوں نے پاکستان آکر اسلام قبول کیا اور پاکستانی نوجوان سے شادی کی تھی
اسرائیلی وزارت خارجہ نے دھماکے کی تصدیق کردی
وتریمارن نے نندنی سے شادی کے لیے اپنی جنس بھی تبدیل کروائی اور اپنا نام پانڈی مہیشوری رکھا لیا تھا
سعودی حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز اور رش کیوجہ سے پابندی لگا دی
پانچویں جماعت کے طالب علم کے موبائل سے ویڈیوز بھی برآمد ہوئیں ہیں، پولیس
امریکا نے گزشتہ ہفتے اس قرار داد کو اپنے اثر و رسوخ پر رکوا دیا تھا
امریکی شہری کو عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی، صحافی نے بے گناہی ثابت کروانے میں اہم کردار ادا کیا
پولیس نے جوابی کارروائی میں حملہ آور کو ہلاک کردیا تاہم اُس کی شناخت کو مخفی رکھا گیا ہے
52 سالہ شہری نے 50 سالہ بیوی کو چائے نہ دینے پر قتل کیا، پولیس
بار ڈیانا نے پہلی بار 1985 میں فلورنس میں اور بعد میں 1986 میں وینکوور کے دورے پر یہ لباس پہنا تھا
سپریم کورٹ نے کیپٹل ہل حملے کیوجہ سے ٹرمپ کو نااہل قرار دیا ہے
امدادی کارروائیاں جاری ہیں، سردی کے باعث ریسکیو کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے
دھماکے کے نتیجے میں 55 سالہ شہری کو بھی چوٹیں آئیں
8 سے 15 دسمبر کے درمیان 50 لاکھ سے زائد دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے افراد نے مسجد نبوی کی زیارت کی