ایرانی انٹیلی جنس یونٹ نے صوبے البورز سے دو مبینہ جاسوسوں کو گرفتار کیا جن پر اسرائیل کیلئے کام کرنے کا الزام ہے۔