وزیراعظم نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 41 پیسے کمی کا اعلان کیا ہے
رواں سال کے آغاز پر کراچی میں ڈیفنس کے علاقے سے مصطفی کو اغوا کے بعد بے دردی سے قتل کیا گیا تھا
عمران خان کے دو مطالبات پر پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ہوچکا ہے
تحریک انصاف نے آئینی ترمیم اور چیف جسٹس کی تقرری کا بائیکاٹ کیا ہے
ارشد ندیم نے اولمپکس میں جیولین تھرو میں ریکارڈ تھرو کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا اور تاریخی ریکارڈ بنایا
حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے
حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بڑا ٹیکس لگایا ہے
ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے نتائج پر سیاسی جماعتوں نے بھی تحفظات کا اظہار کیا ہے