اداکارہ خوشبو خان نے 2000 میں ارباز خان سے شادی کی اور ان کے دو بیٹے ہیں
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے ایک رپورٹ میں شمالی کوریا سے متعلق تہلکہ خیز رپورٹ جاری کی ہے
فلم نے اپنے بجٹ سے تین گنا زیادہ کمائی کی تھی
اداکارہ کے مطابق انہوں نے لاہور سے زیادہ کراچی میں وقت گزارا ہے
اداکارہ کی فلیٹ سے کئی روز پرانی گلی ہوئی لاش برآمد ہوئی تھی
اداکارہ نے وائرل ہونے کیلئے ایسا کیا۔
اردو اکیڈمی نے مذہبی جماعتوں کے اعتراض پر جاوید اختر کی چھٹی کردی
گزشتہ ماہ عاطف اسلم کے والد لاہور میں انتقال کر گئے تھے
ہمایوں سعید نے اپنی زندگی، کیریئر اور جدوجہد کے تجربات پر کھل کر بات کی۔
مشی خان نے شہروں میں پھلتی بے حیائی پر ایک بار پھر کھل کر اظہار خیال کیا
خلیل الرحمن قمر نے کہا کہ کچھ لوگ بلاوجہ میرے تمام پراجیکٹس پر تنقید کرتے ہیں
اداکار عابد علی نے ریڈیو پاکستان سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا
آٹزم اور ڈسلیکسیا جیسی طبی پیچیدگیاں کم عمری میں ہی بچوں میں نمودار ہوتی ہیں
یہ میدان سیاست دانوں نے لے لیا ٹک ٹاکر چھوڑ دیں
تصویر وائرل ہونے کے بعد مداحوں نے تبصرے شروع کردیے، اداکارہ نے اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا
ژالے سرحدی نے حال ہی میں ایف ایچ ایم پوڈکاسٹ میں شرکت کی
لڑکی نے بھی تعلقات کا اعتراف کیا ہے
انور علی پھیپھڑوں،گردوں اور دل کے امراض میں مبتلا تھے، ان کی عمر 71سال تھی۔