آپ کا کیا خیال ہے؟
ٹرمپ کے امن معاہدے پر حماس نے بھی لچک دکھائی اور مثبت جواب جمع کرادیا
دنیا کے 45 ممالک کے رضاکار امداد لے کر غزہ کی طرف رواں دواں ہیں
ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان دو مضبوط ٹیموں کے درمیان دلچسپ ٹکراؤ کا وعدہ ہے۔ دونوں اطراف نے زبردست فارم دکھایا ہے، اور شائقین ایک سنسنی خیز مقابلے کا انتظار کر سکتے ہیں جہاں دن کی بہترین کارکردگی فاتح کا فیصلہ کرے گی۔
پاکستان کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے نے پنجاب اور سندھ میں بڑے پیمانے پر سیلاب کو جنم دیا ہے۔
کیا پاکستان کو سیلاب پر قابو پانے کے لیے نئے ڈیم بنانے پر غور کرنا چاہیے؟
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ جاری ہے جس کے دوران دونوں ممالک ایک دوسرے پر حملے کررہے ہیں
بھارت نے گزشتہ دنوں پاکستان پر حملہ کیا جس پر 9 اور 10 مئی کو مسلح افواج نے بھرپور جواب دیا تھا
مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں 26 سیاح فائرنگ میں ہلا ہوئے تھے
وزیراعظم نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 41 پیسے کمی کا اعلان کیا ہے
رواں سال کے آغاز پر کراچی میں ڈیفنس کے علاقے سے مصطفی کو اغوا کے بعد بے دردی سے قتل کیا گیا تھا
عمران خان کے دو مطالبات پر پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ہوچکا ہے
تحریک انصاف نے آئینی ترمیم اور چیف جسٹس کی تقرری کا بائیکاٹ کیا ہے
ارشد ندیم نے اولمپکس میں جیولین تھرو میں ریکارڈ تھرو کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا اور تاریخی ریکارڈ بنایا
حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے
حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بڑا ٹیکس لگایا ہے