جاوید ماڑی پور کے رہائشی اور 80 سال کے ہیں جو دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانے کو معیوب سمجھتے ہیں
لوگ مذاق بناتے ہیں مگر مجھے اس کی پرواہ نہیں ہے
شہر قائد میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور مہنگے بلوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے