کراچی کا باہمت معذور شہری جسے بھیک نہیں محنت کا صلہ چاہیے

کراچی کا باہمت معذور شہری جسے بھیک نہیں محنت کا صلہ چاہیے

لوگ مذاق بناتے ہیں مگر مجھے اس کی پرواہ نہیں ہے

ویب ڈیسک

|

22 Jun 2025

شہر قائد کے علاقے ملیر کے 35 سالہ رہائشی وقاص حسین درانی معذوری کی وجہ سے چلنے پھرنے کی مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔

انہوں نے اپنی معذوری کو آڑے نہیں آنے دیا اور گھر گھر سامان پہنچانے کا کام شروع کیا جس کے عوض وہ صرف 100 سے 200 روپے چارج کرتے ہیں۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!