اغوا کے بعد قتل ہونے والے صارم کی دل چیر دینے والی گفتگو
نارتھ کراچی میں 11 روز تک لاپتہ رہنے والے بچے کی لاش فلیٹ کے ٹینک سے پانی میں ڈوبی ہوئی ملی
چھیپا حکام کے مطابق 32 روز میں 63 لاشیں ملیں جن میں سے تقریبا نشے کے عادی افراد کی تھیں
ناظم آباد کے علاقے مجاہد کالونی میں سالوں پہلے بسے قانونی گھروں کو عدالت نے گرانے کی اجازت دی ہے
6 ماہ کے بچے کا باپ ساحل کو کورنگی نمبر تین میں گھر کے باہر قتل کیا گیا
گلستان جوہر بلاک 19 میں واقع اپارٹمنٹ کی لفٹ میں پھنس کر ایک بچہ جاں بحق ہوگیا
ڈکیتوں نے کیٹرنگ کا کام کرنے والے سلمان نامی شہری کو مزاحمت پر قتل کیا
کراچی کی ایک اور کمسن بچی اتائی ڈاکٹرز کی بھینٹ چڑھ گئی۔شہر قائد کے علاقے محمود آباد اختر کالونی میں قائم بسم اللہ کلینک میں بچی کو طبیعت ناسازی پر لے جایا گیا۔ اہل خانہ کے مطابق بچی کو جانوروں کا انجکشن لگایا گیا تھا۔
کراچی میں کارساز روڈ پر تیز رفتار خاتون ڈرائیور نے گاڑی تلے متعدد افراد کو روندا، باپ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے
اس فلم میں فواد خان اور صنم سعید نے کردار ادا کیا ہے
پشاور کے حیات آباد انسٹی ٹیوٹ کے مالک نے یہ دستانہ متعارف کرایا ہے
ایسا کچھ کرنے کا میرا ارادہ نہیں تھا مگر پھر پتہ نہیں کیا ہوا، ملزم شعیب
اسکیم 33 میں سفاک بیٹے کا جائیداد کی لالچ میں باپ، ماں اور بھائی پر تشدد
شہر قائد کے علاقے کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والے ہونہار طالب علم اور نوجوان لاریب کے والد نے مطالبہ کیا ہے کہ میرے بچے کے قاتلوں کو اُسی جگہ پر لاکر بے دردی سے قتل کیا جائے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے کراچی سے تعلق رکھنے والے رہنما نہال ہاشمی نے ملکی مسائل، روشن مستقبل اور سیاست و قانونی نکات پر روشنی ڈالی۔
پاکستان تحریک انصاف کے مشکل وقت میں ڈٹ جانے اور عمران خان کے ساتھ تمام مصائب و سختیوں کے باوجود کھڑے رہنے والے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ ملک کا سب سے مضبوط ادارہ فوج ہے جس نے تمام اداروں کو کمزور کردیا ہے۔ اپنے گھر میں نظربندی کے باوجود ڈائیلاگ پاکستان کے ساتھ آڈیو کال پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فردوس شمشیم نقوی نے کہا کہ اگر اب بھی الیکشن نہیں ہوئے تو مارشل لا آجائے گا۔
سپریم کورٹ کے فیصلوں میں واضح لکھا ہے کہ انتخابی نشان جمہوریت کی روح ہے، جبران ناصر
کراچی میں قائم معروف ریسٹورنٹ پورٹ گرانٹ میں مکی ماؤس کے لباس میں موجود لوگوں اور بچوں کو تفریح فراہم کرنے والے شخص کی زندگی کی تکالیف کا کسی کو اندازہ نہیں۔
بچی کے ماموں کے مطابق کورنگی میں ہوائی فائرنگ کے دوران 3 سالہ ثانیہ مزمل زخمی ہوئی تھی اور جناح اسپتال میں زیر علاج تھی۔ انہوں نے بتایاکہ ثانیہ دوران علاج جناح اسپتال میں دم توڑ گئی تھی۔ بچی کی موت پر والدین غم سے نڈھال ہیں۔
یہ بائیکاٹ مہم گزشتہ تقریبا ایک ماہ سے جاری ہے، جس کے نتائج اب نظر آنا شروع ہوگئے ہیں۔