کراچی میں قائم معروف ریسٹورنٹ پورٹ گرانٹ میں مکی ماؤس کے لباس میں موجود لوگوں اور بچوں کو تفریح فراہم کرنے والے شخص کی زندگی کی تکالیف کا کسی کو اندازہ نہیں۔
بچی کے ماموں کے مطابق کورنگی میں ہوائی فائرنگ کے دوران 3 سالہ ثانیہ مزمل زخمی ہوئی تھی اور جناح اسپتال میں زیر علاج تھی۔ انہوں نے بتایاکہ ثانیہ دوران علاج جناح اسپتال میں دم توڑ گئی تھی۔ بچی کی موت پر والدین غم سے نڈھال ہیں۔
یہ بائیکاٹ مہم گزشتہ تقریبا ایک ماہ سے جاری ہے، جس کے نتائج اب نظر آنا شروع ہوگئے ہیں۔
کلیم الحق عثمانی کراچی کے علاقے مارٹن کوارٹر کی یوسی جناح ٹاؤن سے یونین کونسل 5 کے چیئرمین منتخب ہوئے۔
مردوں کی مارکیٹ میں اسپیئر پارٹس کا کام کرنے والی 33 سالہ باہمت خاتون
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں واقع انار کلی بازار میں اعظم خان نامی بزرگ کاندھوں پر چادریں، دسترخوان اور دوپٹے بیچ کر اپنا اور بیٹی کا گزر بسر کرتے ہیں۔ اعظم خان نے بتایا کہ انہیں بیٹوں سے دھکے دے کر گھر سے نکال دیا ہے۔