اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی
انڈیکس ریکارڈ سطح کو چھونے کے بعد واپس آگیا
ویب ڈیسک
|
26 Nov 2024
پی ٹی آئی احتجاج، اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی
پاکستان اسٹاک مارکیٹ 100انڈیکس میں3811پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔
مندی کے باعث 100انڈیکس 95ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے آگیا اور 94 ہزار268پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
اس سے قبل اسٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح پر پہنچنے کے قریب تھا۔
Comments
0 comment